درگاہ لعل شہباز قلندر سے ایک مشکوک شخص گرفتار،پاکستانی و افغان کرنسی برآمد

درگاہ لعل شہباز قلندر سے ایک مشکوک شخص گرفتار،پاکستانی و افغان کرنسی برآمد
درگاہ لعل شہباز قلندر سے ایک مشکوک شخص گرفتار،پاکستانی و افغان کرنسی برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیہون(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے درگاہ لعل شہباز قلندر کے گولڈن گیٹ سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیہون شریف میں جاری عرس کی تقریبات کے موقع پر پولیس اہلکاروں نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے اور اس  کے قبضے سے پاکستانی ،افغان کرنسی اور اخباروں میں چھپنے والی چار دہشتگردوں کی تصاویر بھی برآمد کی گئیں ہیں۔

”اگر کسی کو یہ خطر ناک بیماری لگی ہوئی ہے تو وہ عورت کا دودھ پیئے کیونکہ۔۔۔ “ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ سن کر کوئی بھی یقین نہ کر سکے

ذرائع کے مطابق گرفتار شخص سے برامد کرنسی میں سے پاکستانی کرنسی پر کراس کا نشان لگا ہوا ہے اور اس شخص کونامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر پر عرس کی تقریبات جاری ہیں۔

مزید :

جامشورو -