ترکی، تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

ترکی، تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

استنبول(آن لائن) ترک میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہوگئے ۔ 

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تارکین وطن کو یونانی جزیرہ لے جانے والی کشتی جزیرہ لیسیوسی میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت کم از کم7 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہو گئے ۔اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے 13افراد کو زندہ باہر نکال لیا لیکن اس وقت تک 7افراد اپنی جان گنوا چکے تھے ۔

مزید : بین الاقوامی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...