میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ ہے،نمرین بٹ

میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ ہے،نمرین بٹ
میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ ہے،نمرین بٹ

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ،کلاسیکل ڈانسر وماڈل نمرین بٹ نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے کہ میرے پرستاروں کا بڑا حلقہ موجود ہے' میں اپنے مزاج کے مطابق کام کرتی ہوں ' مجھے جب تک سکرپٹ میں اپنا کردار جاندار نظر نہیںآتا اس وقت تک فلم میں اداکاری کی حامی نہیں بھرتی۔ انہوں نے کہا کہ فلم میری پہچان ہے میں نے کبھی بھی فلموں سے علیحدگی کے بارے میں سوچا بھی نہیں جتنا بھی کام کروں گی ۔

مزید : کلچر