سینئر اداکارہ نائیلہ جعفری کی طبیعت پہلے سے بہتر

سینئر اداکارہ نائیلہ جعفری کی طبیعت پہلے سے بہتر

لاہور(فلم رپورٹر)کینسر کے مرض میں مبتلا سینئر اداکارہ نائیلہ جعفری کی طبیعت پہلے سے بہترہے گزشتہ روز ان کے پرانے دوستوں نے ان سے ملاقات کی اور کافی وقت ان کے ساتھ گذارا ۔اس موقع پر نائیلہ جعفری بہت خوش دکھائی دیں ۔اداکارہ کے دوستوں نے کینسر جیسی موذی بیماری سے لڑنے کے حوالے سے ان کی ہمت،حوصلہ کی داد دی اور دعاکی کہ وہ جلد از جلد مکمل صحتیاب ہو جائیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...