سلمیٰ چوہدری کی سالگرہ،دوستوں اور عزیز و اقارب کی مبارکباد

سلمیٰ چوہدری کی سالگرہ،دوستوں اور عزیز و اقارب کی مبارکباد
سلمیٰ چوہدری کی سالگرہ،دوستوں اور عزیز و اقارب کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمرسلمیٰ چوہدری کی سالگرہ،دوستوں اور عزیز و اقارب نے مبارکبادکے پیغام بھیجے ۔سلمیٰ چوہدری کا کہنا ہے کہ ہر سال تھیٹر میں ساتھی فنکاروں کے ساتھ سالگرہ مناتی ہوں۔سلمیٰ چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی فلم انڈسٹری ایک بار پھر عروج کی جانب گامزن ہے لیکن اس کے لئے بہت وقت درکار ہے۔
۔انہوں نے کہا کہ دو سال کے دوران مسلسل پاکستانی فلمیں کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہیں جو کہ انتہائی خوش آئند ہے بھارت کے اداکاروں کا پاکستانی اداکاروں سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن انہیں اپنے ملک میں بھرپور سپورٹ اور پروموٹ کیا جاتا ہے عروج و زوال ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن جب کسی شعبے میں زوال سرایت کر جائے تو وہ لمحہ فکریہ ہونا چاہیے ۔

مزید :

کلچر -