ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب

ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ 2017-18کی اختتامی تقریب پنجاب یونیورسٹی جمنیزیم (نیو کیمپس) میں بروز بدھ (آج) دوپہر 3بجے منعقد ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبیں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔ پنجاب یونیورسٹی میں جاری تین روزہ ہائر ایجوکیشن کمیشن آل پاکستان انٹر یونیورسٹی چیمپئن شپ 2017-18میں مردوں کیلئے8thتائیکووانڈو، 12thشطرنج اور39thٹیبل ٹینس چیمپن شپس کا انعقاد کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4