پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق تمام تدریسی شعبہ جات28مئی2018ء بروزسوموار تا14 اگست 2018ء بروزمنگل تک بند رہیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4