تلاش ورثہ

تلاش ورثہ

رائے ونڈ (نامہ نگار) تھانہ سٹی رائیونڈ کو ایک نا معلوم لاش ملی جس کی عمر 8سال رنگ گندمی جس نے کالے رنگ کی پینٹ اور سفید دھاری دار گول گلے والی شرٹ پہنی ہوئی ہے جسکو گلے میں پھندا ڈال کر ویران جگہ نزد احمد آباد مانگا منڈی قتل کرکے پھینک دیا ہے گیاتھا وارثان کی تلاش ہے ذیل نمبر پر اطلاع دیں سب انسپکٹر محمد شفیق ایچ آئی وی سرکلرائیونڈ ۔0320-0002300۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...