گوجرانوالہ میں معروفبرانڈہش پپیز کی آؤٹ لٹ کا افتتاح

گوجرانوالہ میں معروفبرانڈہش پپیز کی آؤٹ لٹ کا افتتاح

لاہور (پ ر)گوجرانوالہ کے پوش علاقہ میں ہش پپیزکی 65 ویں دوکان کے افتتاح کے موقع پر شہر کے تمام سماجی اور فیشن سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی۔افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہش پپیزپاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ محمد قاسم نے بتایا کہ ہش پپیز کی مصنوعات کو عوام میں پذیرائی حاصل ہے اور اس آؤ ٹ لٹ کا افتتاح کرنا ان کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ گوجرانوالہ میں آؤٹ لٹ کا انعقاد لوگوں کا ہش پپیزکی مصنوعات پر اعتماد اور کمپنی کی بڑھتی ہوئی ساکھ کا مظہر ہے۔ہش پپیزکو اپنے وسیع نیٹ ورک پر فخر ہے اور ہم ترقی کی بلندیوں کو چھونے کا عزم لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...