پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹرناصرہ جبیں کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس

پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹرناصرہ جبیں کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرناصرہ جبیں کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں21 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،28جائزہ رپورٹس،21پینل آف ایگزامینرز،8توسیع کے کیسز اور مختلف نوعیت کے9کیسز کی منظوری دی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...