امام الحق نے نصف سنچری بنا کر اپنی سلیکشن درست ثابت کر دی

امام الحق نے نصف سنچری بنا کر اپنی سلیکشن درست ثابت کر دی

ڈبلن (نیٹ نیوز) پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے آئرلینڈ کے خلاف ڈیبیو ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں نصف سنچری بنا کر اپنی سلیکشن کو درست ثابت کر دیا۔ امام الحق کی ٹیم میں سلیکشن پر کڑی تنقید کی گئی تھی، پاکستان نے انہیں آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میں کیپ پہنائی، دوسری اننگز میں انہوں نے مشکل وقت میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 74 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

کر نہ صرف ناقدین کو جواب دیا بلکہ ٹیم کو شاندار فتح بھی دلائی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...