پا کستانی ٹیم چائلڈ سٹریٹ فٹ بال ورلڈ کپ جیتے گی،صاحبزادہ ضیاء

پا کستانی ٹیم چائلڈ سٹریٹ فٹ بال ورلڈ کپ جیتے گی،صاحبزادہ ضیاء

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وزیرآباد(نا مہ نگار)پا کستان کی چائلڈ سٹریٹ فٹ بال ٹیم فٹ بال ٹورنا منٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔کنٹری مینجرمسلم ہینڈزانٹرنیشنل صاحبزادہ سید ضیاء النور،مینجرمیر پور آفس ارسلان نصرت ٹیم کے ہمرا ہ ہیں۔16مئی کوفائنل ازبکستان کی فٹ بال ٹیم سے ہوگا۔صاحبزادہ سید ضیاء النور نے کہا کہ انشاء اللہ فائنل میچ بھی ہم جیتیں گے۔