کیرولینا اور سوتیلانا نے اٹالین اوپن ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

کیرولینا اور سوتیلانا نے اٹالین اوپن ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا ...

روم (اے پی پی) کیرولینا پلسکووا اور سوتیلانا کزنٹسوا نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ویمنز ڈبلز پہلے راؤنڈ میچ میں جمہوریہ چیک کی کھلاڑی کیرولینا پلسکووا اور ان کی روسی جوڑی دار کزنٹسوا نے امریکہ کی بیتھانی میٹک سینڈز اور ان کی تائیوان کی جوڑی دار چن یانگ جین کوہرایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی