ماؤں کے عالمی دن کے حوالے سے’’گھر فاؤنڈیشن ‘‘ کی جانب سے پروقار تقریب

ماؤں کے عالمی دن کے حوالے سے’’گھر فاؤنڈیشن ‘‘ کی جانب سے پروقار تقریب

لاہور(سٹی رپورٹر)ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کی ترقی و خوشحالی، تعلیم و تربیت ، صحت و حقوق کے علاوہ باعزت روزگار کیلئے کوشش کرنے والے غیر سیاسی و فلاحی ( رجسٹرڈ) ادارے " گھر فاونڈیشن" کی جانب سے قائداعظم لائبریری میں لاہور میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ گھر فاونڈیشن کے بانی و صدر سید علی عمران کی زیر صدارت منعقدہ اس تقریب میں مہمانان خصوصی کے طور پر مسز امجد کریم رندھاوا (والدہ ارفع کریم ) ، جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال ,ایثار رانا سینئر صحافی ), اختر رسول (قومی ہاکی ہیرو)، سیما انوار (سیاسی راہنما) سعدیہ سہیل رانا (ایم پی اے) ، ڈاکٹر نوشین (ایم پی اے) سید محمود اسد اللہ(پڑ نواسا سر سید احمد خان)249ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا (سماجی کارکن ), شاکر حسین (محکمہ صحت) جبکہ دیگر سپیشل گیٹس میں بابر بن دلاور (ڈی ایس پی پنچاب پولیس), ندیم نظر ( سینئر صحافی)249 ڈاکٹر صبا شبیر ( ماہر نفسیات) عمارہ وحید (لکھاری) ، مدیحہ بتول (ایجوکیشنلسٹ)249 نبیلہ اکبر علی (سماجی کارکن) ، عقیل انجم (سینئر صحافی ), سید عبدالستار ہاشمی( صحافی), سیدہ عائشہ غفار, حمیرا کوکب,فاروق شیخ کے علاوہ بہت سی اہم شخصیات اور دیگر شرکاء4 نے کثیر تعداد میں شرکت کی. گھر فاونڈیشن کا ماننا ہے کے ہمارے لیے ہر دن مدر ڈے ہے جبکہ اس دن کی مناسبت سے تقریب میں کچھ ماوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تحائف , ایوارڈز, سرٹییفکیٹ, ماوں کیلئے خوبصورت نظموں کے علاوہ بہت خاص اہتمام کیا گیا۔ امسال گھر فاؤنڈیشن مدر دے ایوارڈ کی حقدار قرار پانے والی مائیں عابدہ قدیر، رخسانہ نذیر، نرگس بانو، نغمانہ جی اور عزالہ نظام دین تھیں۔میزبانی کے فرائض احتشام شامی اور رابعہ رحمان نے سر انجام دییمقررین نے گھر فاونڈیش کو گزشتہ 5 سالوں میں تقریبا 70 سے زائد تقریبات کا منعقد کرنے کے علاوہ آگاہی و ٹرینگز سے متعلق ورکشاپس سیمنار کا انعقاد کر کے خواتین کو آسان طریقے سے انکے رجہان کے مطابق ضروری مہارتیں سیکھا کرمعاشرے میں باعزت روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کرنے کا جو بیڑا ٹھایا ہے کابل تحسین ہیرمضان کے بعد ارفع کریم کے نام پر کھلنے والے پہلے مستقل گھر وکیشنل اینڈ سکلز سینٹر کے لیے بھر پور طریقے سے ہر طرح کا تعاون کرنے کیلئے پر جوش اظہارات پر سید علی عمران نے مہمانان خصوصی کا شکریہ ادا کیامحفل کی جان ایثار رانا صاحب نے ما? کی ہستی کے بارے میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں زندہ ہو نہ ہو اسکی دعاوں کا حصار ہمیشہ ساتھ رہتا ہے اسکے علاوہ انہوں نے کہا کہ علی عمران کی کاوشوں کو سنہرے حروف سے لکھے جانے کے قابل ہیں اور دعا کی کہ اللہ سب کو علی عمران جیسی اولاد سے نوازے جو قوم کی خدمت کا ایسا درد رکھتا ہے جسکی نظیر نہیں ملتیشاکر حسین اور قومی ہیرو اختر رسول نے علی عمران کا ساتھ دینے کو وقت کی اہم ضرورت کرار دیا کہ جسطرح بغیر ڈونیشن لیے اب تک علی عمران نے انتھک محنت کی اگر ہم سب اپنی حیثیت کے مطابق صرف تھورا تھورا ساتھ بھی دیں تو اچھی منزل دور نہیں پاکستان کا نام فخر سے بلند کرنے والی عظیم بیٹی کی عظیم ماں مسز عبدلکریم رندھوا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ارفع کی چاہت اور اسکی لوگوں کے دل میں بے پناہ محبت اور اسکے مشن کو تکمیل کی صورت میں دیکھنے کی چاہ مجھے پر فکر محفل میں کھنچ لاتی ہے گھر فاونڈیشن کے علی عمران اور ارفع کریم فاونڈیش کے بہت سے عزائم ملتے جلتے ہیں اس لیے گھر فاونڈیشن کی تقریبات میں خوشی سے شرکت کرتی ہوں, سعدیہ سہیل رانا سیما انوار نے ماوں کو خراج تحسین دینے کے علاوہ گھر فاونڈیشن سے وابستگی کوقابل مخر اعزاز بتا جبکہ ڈاکٹر نوشین جسٹس ر ناصرہ جاوید نے گھر فاونڈیشن کے مشن کو قوم کیلئے انتہائی مثبت سمجھتے ہوئے اسکا ساتھ دینے کے اظہار کا ارادہ کیاتقریب کے اختتام پرگھر فاونڈیشن کے بانی وصدر سید علی عمران نے کیگھر فاونڈیشن کی جقنب سیمیڈیا و ایوان بالا سے 2 درخواستیں قومی سطح پر صحت. مثبت رویوں پر مشتمل نصاب تشکیل دے کر رائج ہونے تک مسلسل جدو جہد کی جائیہر مستحق ماں کیلئے ماہانہ 8 سے 10 ہزار ماہانہ جیب خرچ اور مفت ادویات بجٹ میں شامل کیا جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...