شفیق آباد: شوز فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، سامان جل کر راکھ

شفیق آباد: شوز فیکٹری میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ، سامان جل کر راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپورٹر )شفیق آ باد کے علاقے میں جوتوں کی فیکٹری میں شارٹ سر کٹ کے باعث آگ لگ گئی ،بتایا گیا ہے کہ شفیق آباد ناصر پارک میں گنجوں والی گھاٹی میں رمضان نامی شخص نے جوتوں کی فیکٹری بنا رکھی ہے کہ گزشتہ روز اچانک شارٹ سر کٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ،اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ، ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں پڑا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -