ڈیفنس بی: تیز رفتار بے قابو پک اپ کی ٹکر سے 11سالہ سائیکل سوار جاں بحق

ڈیفنس بی: تیز رفتار بے قابو پک اپ کی ٹکر سے 11سالہ سائیکل سوار جاں بحق

لاہور (خبرنگار)ڈیفنس بی کے علاقہ میں تیز رفتار بے قابو پک اپ کی ٹکر کے نتیجے میں 11سالہ سائیکل سوارجابحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس بی کے علاقہ یونیورسٹی روڈ تیز رفتار پک اپ نے بے قابو ہو کر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں بیدیاں روڈ کا رہائشی 11سالہ ساجن شدید زخمی ہو کر موقع پر دم تور گیاجبکہ ڈرائیورپک اپ سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...