شادمان:گاڑی موٹر سائیکل سوار کو بچاتے دیوار سے ٹکرا گئی، شہری شدید زخمی
لاہور (کر ائم رپورٹر ) شادمان کے علاقے میں موٹر سائیکل سو ار کو بچاتے ہوئے گاڑی دیوار سے جا ٹکر ا ئی ،بتایا گیا ہے کہ شاد مان انڈر پاس کے قریب بے نظیر بھٹو کے سابق تر جمان منور انجم شاہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ اس دوران تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے گاڑی دیوار سے جا ٹکرائی جس کے باعث منور انجم شاہ شدید زخمی ہو گئے ،حادثے کے نتیجے میں ان کی گاڑی مکمل تباہ ہو گئی ،اطلاع ملنے پر ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال سروسز میں داخل کروا دیا گیا ، جہاں پر ڈاکٹر وں نے چہرے اور ہونٹو ں کی سر جری کے بعد انہیں اپنے گھر منتقل کر دیا گیا ۔
Bac