مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشیں عبیر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام سپرد خاک

مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشیں عبیر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر انتظام سپرد خاک

لاہور(خبرنگار)لاہورکے مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشیں جن میں بھاٹی گیٹ کے علاقہ سرکلر روڈ بذریعہ ایکسیڈنٹ مضروب ہونیوالے 31سالہ نامعلوم شخص جوکہ بعد میں میوہسپتال ایمرجنسی میں داخل رہنے اوربعد میں انتقال کرجانیوالے کی لاش اوربندروڈ شاہدرہ سے مردہ حالت میں ملنے والی35سالہ نامعلوم شخص کی لاش سمیت 2افرادکی لاشوں کو عبیر ویلفیئرٹرسٹ نے سپردخاک کردیاہے۔ورثاء عبیر ویلفیئرٹرسٹ97جی ٹی روڈ شاہدرہ لاہورسے رابطہ کریں۔فون نمبر 37911197

مزید : علاقائی