پنجاب بھر میں ٹریفک حادثات‘ 8افراد جاں بحق‘ 627شدید زخمی

پنجاب بھر میں ٹریفک حادثات‘ 8افراد جاں بحق‘ 627شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب کے939مختلف مقامات پرروڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں627افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ ان حادثات میں411افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیوٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہونے والے ان ٹریفک حادثات08افراد جان کی بازی ہارگئے جن کی نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کیں گئیں۔

مزید :

علاقائی -