نشتر کالونی : 28سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں

نشتر کالونی : 28سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں

لاہور (خبرنگار )نشتر کالونی کے علاقہ میں 28سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں حالت غیر ہونے پر اسے طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتا ل منتقل کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کا رہائشی 28سالہ علی شیر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی اسے تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں اس کی حالت بدستور نازک بتائی جاتی ہے ۔

مزید : علاقائی