بیت المال سکول کی خاتون ٹیچر کو ترقی نہ دینے پر سیکرٹری بیت المال کو نوٹس

بیت المال سکول کی خاتون ٹیچر کو ترقی نہ دینے پر سیکرٹری بیت المال کو نوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے بیت المال سکول کی خاتون ٹیچر کو ترقی نہ دینے خلاف درخواست پر سیکرٹری بیت المال کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔جسٹس شمس محمود مرزا نے نازیہ شمشاد کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت کی پالیسی کے تحت درخواست گزار ملازمت کو اپ گریڈ نہیں کیا جا ریاہے۔

بیت المال سکول ٹیچر

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...