سیشن جج خاقان بابرلاہور کی خصوصی عدالت کسٹمز، ٹیکسیشن اور اینٹی سمگلنگ کے جج تعینات

سیشن جج خاقان بابرلاہور کی خصوصی عدالت کسٹمز، ٹیکسیشن اور اینٹی سمگلنگ کے جج ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے تعیناتی کے منتظر سیشن جج خاقان بابر کو لاہور کی خصوصی عدالت کسٹمز، ٹیکسیشن اور اینٹی سمگلنگ کا جج تعینات کر دیا ، نوٹیفیکیشن کے مطابق سیشن جج خاقان بابر کو ڈیپوٹیشن پر خصوصی عدالت کا جج مقرر کیا گیا ہے، سیشن جج کو 20مئی تک اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

جج تعینات

مزید : علاقائی