صحافی انور عباس انور کی کتاب کی تقریب رونمائی آج لاہور پریس کلب میں ہوگی

صحافی انور عباس انور کی کتاب کی تقریب رونمائی آج لاہور پریس کلب میں ہوگی

لاہور(پ ر)لاہورپریس کلب لٹریری سوسائٹی کے تعاون اور پی یو جے کے زیراہتمام سینئر صحافی اور کالم نگار انور عباس انور کی کتا ب ’ ’ خا ص لوگ ‘‘ کی تقریب رونمائی آج بروزبدھ کودوپہر ایک بجے لاہور پریس کلب نثار عثمانی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔حیدر جاوید سید صد ا ر ت کریں گے جبکہ قمر زمان کائرہ،میاں محمودالرشید اور چوہدری علی اصغر منڈا مہمانان خصوصی ہوں گے۔

تقریب رونمائی

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...