ڈان لیکس میں پرویز رشید کو سزا نہیں دینی چاہئے تھی،مریم نواز

ڈان لیکس میں پرویز رشید کو سزا نہیں دینی چاہئے تھی،مریم نواز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈان لیکس میں پرویز رشید کو سزا نہیں دینی چاہیے تھی۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد روانگی کے موقع پر صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس درست ہے تو پرویز رشید کو سزا کیوں دی گئی جس پر مریم نواز نے کہا کہ ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا۔
مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -