وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں ’ٹاک‘ تھی جو نشر نہیں کرنا تھی، مریم اورنگزیب

وزیراعظم کی پریس کانفرنس نہیں ’ٹاک‘ تھی جو نشر نہیں کرنا تھی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی گزشتہ روز ’پریس ٹاک‘ تھی جو نشر نہیں کرنی تھی۔وزیراعظم کی پریس کانفرنس میڈیا پر نشر نہ ہونے پر صحافی نے مریم اورنگزیب سے سوال کیا کہ وزیراعظم کی پریس کانفرنس سرکاری ٹی وی پر نشرکیوں نہیں کی گئی؟اس پر مریم اورنگزیب نے جواب دیا کہ وہ پریس کانفرنس نہیں تھی پریس ٹاک تھی نشر نہیں کرنی تھی۔

مریم اورنگزیب

مزید : صفحہ اول