رمضان المبارک میں وزارت مذہبی امور کے دفاتر کے اوقات کار صبح 8بجے سے 2بجے تک ہوں گے

رمضان المبارک میں وزارت مذہبی امور کے دفاتر کے اوقات کار صبح 8بجے سے 2بجے تک ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)رمضان المبارک میں وزارت مذہبی امور کے دفاتر کے اوقات کار صبح8بجے سے 2بجے تک ہوں گے،جمعتہ المبارک 8بجے سے ایک بجے تک ہوں گے کیبنٹ ڈویزن نے نوٹیفکشن جاری کر دیا۔

اوقات کار

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...