ہوپ پنجاب کے چےئرمین،النصر گروپ کے چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد رفیق کی خوش دامن انتقال کر گئیں

ہوپ پنجاب کے چےئرمین،النصر گروپ کے چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد رفیق کی خوش دامن ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پنجاب کے چےئرمین ،النصر گروپ کے چیف ایگزیکٹو حاجی شاہد رفیق کی خوش دامن قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی مرحومہ کو جوہر ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ نمبر0300-8478047۔

مزید : صفحہ آخر