ڈبل فیس کا چالان جاری نہ کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کوفیصلہ کا حکم

ڈبل فیس کا چالان جاری نہ کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کوفیصلہ کا حکم

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ڈیڑھ سال سے ایل ڈی اے کے ڈبل فیس کا چالان جاری نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد عتیق کی درخواست پر سماعت کی۔

ڈبل فیس؍ایل ڈی اے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...