میٹرو بس منصوبہ لینڈ ایکوزیشن کرپشن کیس،4ملزموں کی ضمانت درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

میٹرو بس منصوبہ لینڈ ایکوزیشن کرپشن کیس،4ملزموں کی ضمانت درخواستوں پر فیصلہ ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے میٹرو بس منصوبہ میں لینڈ ایکوزیشن کرپشن میں ملوث 4ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر فریقین کے وکلا ء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نیب اربوں کھربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں کررہا جبکہ ساری توانائیاں چھوٹے ملزموں کے کیسوں پر صرف کرنے میں لگا ہوا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ نے ملزموں ظہور احمد، جان محمد، فاروق اور عبدالستار کی درخواست پر سماعت کی۔

فیصلہ محفوظ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...