شہبازشریف کا شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جامعہ اشرفیہ کے شیخ الحدیث مولانا صوفی سرور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...