مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018ء کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردئیے

مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018ء کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے‘ درخواستیں 25مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں جمع ہوں گی۔ قومی اسمبلی ٹکٹ کیلئے پارٹی فیس 50 ہزار اورصوبائی اسمبلی ٹکٹ کیلئے پار ٹی فیس 30ہزار روپے مقرر کی گئی۔ قومی اسمبلی میں مخصوص نشست کیلئے فیس ایک لاکھ جبکہ صوبائی اسمبلی میں مخصوص نشست کیلئے فیس 75 ہزار روپے مقرر کی گئی۔

مزید :

صفحہ آخر -