احسن اقبال آج سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دیں گے، ترجمان

احسن اقبال آج سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت داخلہ نے کہاہے کہ وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ میں ویڈیو لنک قائم کرنے کی ہدایت کی۔ منگل کو ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ (آج )بدھ سے وزارت داخلہ کے انتظامی امور ویڈیو لنک کے ذریعے سرانجام دیں گے۔
احسن اقبال

مزید :

صفحہ آخر -