راؤ تحسین ریڈیو پاکستان کے ڈی جی تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

راؤ تحسین ریڈیو پاکستان کے ڈی جی تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) راؤ تحسین کو ڈی جی ریڈیو پاکستان تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری ،راؤ تحسین پہلے پی آر او تھے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے دو روز قبل راؤ تحسین کی تعیناتی کا فیصلہ کردیا تھا اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے بعد راؤ تحسین کو فوری طو رپر ڈی جی ریڈیو تعینات کردیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -