شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث دورہ بٹگرام ملتوی

شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث دورہ بٹگرام ملتوی

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا خراب موسم کے باعث بٹگرام کا دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔ محمد شہبازشریف نے بٹگرام میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا۔

دورہ بٹگرام ملتوی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...