نواب شاہ میں آتشزدگی 30 گھر جل کر راکھ

نواب شاہ میں آتشزدگی 30 گھر جل کر راکھ

نواب شاہ(آئی این پی)نواب شاہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں متعدد گھر جل گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کو نواب شاہ میں منھوڑو کے نواحی گاؤں میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ نے تیس سے زائد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، آتشزدگی کے بعد فائر بریگیڈ عملہ طلب کر لیا گیا ہے۔

نواب شاہ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...