میانمار کان کنی ملازمین کی ہنگامہ آرائی فورسز کی کارروائی میں ایک شخص ہلاک تین زخمی

میانمار کان کنی ملازمین کی ہنگامہ آرائی فورسز کی کارروائی میں ایک شخص ہلاک ...

ینگون (آن لائن) میانمار میں قیمتی پتھروں کی کان کے ملازمین کی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کا جن میں قیمتی پتھروں کی معدنیات کے کان کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ پورانہ ہونے پر اچانک کان کن کمپنی کے دفاتر پر دھاوا بوالا اور بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی اس موقع پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملازم ہلاک ہوا۔

جبکہ تین زخمی ہوگئے فورسز نے متعدد ملازمین کو گرفتار کرلیا

مزید : عالمی منظر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...