سعودی وزارت محنت وسماجی بہبود کے زنانہ لوازمات کی دکانوں پرایک لاکھ 28ہزارچھاپے

سعودی وزارت محنت وسماجی بہبود کے زنانہ لوازمات کی دکانوں پرایک لاکھ ...

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر ایک لاکھ 28 ہزار چھاپے مارے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے زنانہ لوازمات فروخت کرنے والی دکانوں پر ایک لاکھ 28 ہزار چھاپے مارے ، مقصد مذکورہ دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرری کی بابت اطمینان حاصل کرنا تھا۔

مزید : عالمی منظر