رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ملتان( سپیشل رپورٹر) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہِ رمضان المبارک 1439ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے زونل رویت(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 16مئی بمطابق 29شعبان بروز بدھ کمیٹی روم ایون اوقاف نزد ہائی کورٹ لاہور میں غروب آفتاب سے 30 منٹ قبل منعقد ہوگا۔محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی جانب سے عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی صورت میں اطلاع اور اپنی شہادت دینے کیلئے 042۔99211921پراطلاع کریں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...