مخدوم شاہ محمود قریشی آج جلالپور پیروالہ جلسہ سے خطاب کرینگے‘ لعل خان جوئیہ کی تحریک انصاف میں شمولیت متوقع

مخدوم شاہ محمود قریشی آج جلالپور پیروالہ جلسہ سے خطاب کرینگے‘ لعل خان جوئیہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی آج جلالپور پیروالہ جائینگے جہاں پر شام 5بجے وہ (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر ملک اکرم کنہوں اور دیوان عاشق حسین بخاری کے دست راست لعل خان جوئیہ کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر جلسہ سے خطاب کرینگے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی کا پل کھارا میں سابق ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف ملک غلام عباس کھاکھی پی ٹی آئی کارکنو ں کے ہمراہ ان کا استقبال کرینگے اور انہیں ایک ریلی صورت میں جلال پور لے جائینگے۔