رمضان المبارک میں محکموں کے اوقات کار تبدیل

رمضان المبارک میں محکموں کے اوقات کار تبدیل

ملتان(سپیشل رپورٹر،نیوز رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کممپنی میپکو نے رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا ہے پیر (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

سے جعمرات دفاتر 8بجے صبح سے 2بجے دن تک ہوں گے جمعہ کو دفتری اوقات 8بجے صبح سے ایک بجے دن تک ہوں گے جبکہ ریلوے انتظامیہ نے ماہ رمضان میں دفتری اوقات کارجاری کردیئے ہیں۔ جس کے مطابق ڈی ایس آفس میں عام دنوں میں صبح8سے دن1بجے جبکہ جمعہ کے روز صبح8سے دن12بجے تک اس طرح ریلوے ریزرویشن کا شیڈول صبح8سے دن1بجے اور دن1سے شام6بجے تک کے اوقات کار جاری کردیئے گئے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...