وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا 26مئی کو دورہ ڈیرہ غازیخان متوقع

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا 26مئی کو دورہ ڈیرہ غازیخان متوقع

ٰڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا 26مئی کو دورہ ڈیرہ غازیخان متوقع ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 26مئی کو مظفر (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

گڑھ میں طیب اردگان ہسپتال کا دورہ کرنے کے بعد ڈیرہ غازیخان میں ٹیچنگ ہسپتال کے توسیعی منصوبہ کا افتتاح کریں گے اور اس ضمن میں تیاریاں اور انتظامات کو حتمی شکل دینے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے تاہم ضلعی انتظامیہ کی طرف سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ کا باقاعدہ طور پر ابھی شیڈول جاری نہیں کیا گیا ۔

وزیر اعلیٰ دورہ متوقع

 

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...