ایف آئی اے کا چھاپہ،انچارج پاسکو سنٹر اور ملازم رشوت لیتے گرفتار

ایف آئی اے کا چھاپہ،انچارج پاسکو سنٹر اور ملازم رشوت لیتے گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے پاکپتن میں چھاپہ مار کر انچارج پاسکو سنٹر اور اس کے پرائیوٹ ملازم کو گرفتار کر لیا ہے، (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے انچارج پاسکو سنٹر نیاز احمد ڈوگر اور پرائیوٹ ملازم کاشف کو گرفتار کیا، کاروائی انسپکٹر انصر عباس نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کی، ملزمان کو 10 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر کے رقم بھی برآمد کی گئی، کاروائی ذوالفقار علی نامی شخص کی درخواست پر کی گئی، ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی۔

گرفتار

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...