منیجنگ ڈائریکٹر پیپکو مصدق احمد خان آج میپکو افسران سے خطاب کرینگے

منیجنگ ڈائریکٹر پیپکو مصدق احمد خان آج میپکو افسران سے خطاب کرینگے

ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی(پیپکو) کے منیجنگ ڈائریکٹر مصدق احمد خان آج 16مئی کو میپکو ہیڈ کوارٹر (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

میں میپکو افسران سے خطاب کریں گے میپکو ریجن کے سپرنٹنڈنٹ انجینئرز،ایگیزکٹو انجینئرز(ایکشن)اور سب ڈویژنل افسروں کو اجلاس کیلئے طلب کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ایم ڈی میپکو،میپکو افسروں کو رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے میپکو کی حکمت عملی اور پلان بارے آگاہی دیں گے۔

خطاب

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...