ملتان(نیوز رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے رمضان المباصارفین کو بجلی فراہمی یقینی بنانے کیلئے میپکو کے انتظامات مکمل

ملتان(نیوز رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے رمضان المباصارفین کو بجلی فراہمی یقینی ...

رک میں صارفین کو بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے ہیں (بقیہ نمبر53صفحہ7پر )

سب ڈویژنل دفاتر کو ہنگامی اقدامات کیلئے ٹرانسفارمرز فراہم کئے جائیں گے ٹرالی ٹرانسفارمرز بھی فراہم کئے جائیں گے ٹرانسفرارمر خراب ہونے کی صورت میں 6سے 8گھنٹے میں تبدیل کیا جائے گا سب ڈویژنل اور ڈویژنل افسر دفاتر میں دفتری اوقات کے ساتھ ساتھ صحر اور افطار میں ڈیوٹی دیں گے افسروں کو ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...