ریاضی ٹو کے پیپر میں گورنمنٹ کالج میلسی کا طالبعلم حسن سردار نقل کرتے پکڑا گیا

ریاضی ٹو کے پیپر میں گورنمنٹ کالج میلسی کا طالبعلم حسن سردار نقل کرتے پکڑا ...

ملتان (جنرل رپورٹر) تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر امتحان میں گزشتہ روز ریاضی ٹو کے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

پیپر میں گورنمنٹ کالج میلسی میں طالبعلم حسن سردار نقل کرتے پکڑا گیا جس پر اس کے خلاف یوایم سی درج کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...