کڈنی ہسپتال کے ناقص انتظامات پر لاہور کی ٹیم ہسپتال عملے پر برس پڑی

کڈنی ہسپتال کے ناقص انتظامات پر لاہور کی ٹیم ہسپتال عملے پر برس پڑی

ملتان(وقائع نگار)کڈنی سنٹر کے ناقص انتظامات پر ایک بار پھر لاہور کی ٹیم ہسپتال عملے پر برس پڑی۔اور انکی سرزنش کی۔(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ذرائع کے مطابق ٹیم نے ہسپتال کے تمام شعبوں میں جا کر ڈاکٹرز‘نرسیں ودیگر ملازمین کی ڈیوٹی چیک کی تو معلوم ہوا کسی ملازم کے جوتے ٹھیک نہیں تھے یا کسی نے جوتوں کو صاف نہیں کیا ہوا تھا۔ہسپتال میں صفائی سمیت دیگر امور کو بھی غیر تسلی بخش قرار دیا گیا۔اور مختلف شکایت پر کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...