سابق ایم پی اے سردار امان اللہ دریشک کی نماز جنازہ ادا‘ اہم سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

سابق ایم پی اے سردار امان اللہ دریشک کی نماز جنازہ ادا‘ اہم سیاسی و سماجی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ایم پی اے سردار محمدامان اللہ خان دریشک کی نماز جنازہ سپورٹس سٹیڈیم میں ادا کردی گئی‘ (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

نمازجنازہ میں سابق چیف وہپ قومی اسمبلی سردار نصراللہ خان دریشک ،والدڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار پرویزاقبال خان گورچا نی ،سردار صفدر خان مزاری ،سردار خضر خان مزاری ،ایم این اے ڈاکٹر حفیظ الرحمن خان دریشک،چیئر مین ضلع کونسل سردار عبدالعزیز خان عرف جگن خان دریشک،سردار دُرمحمد المعروف دولے خان دریشک، پیپلز پارٹی کے پارٹی عہدیداران سرور عباس ایڈووکیٹ ،سردار وقاص خان گورچا نی، سردار محمدیوسف خان گبول، مرزا طارق مغل، ملک احسان عمران ایڈووکیٹ ،سیاسی وسماجی شخصیات ،شہریوں ،وکلاء اور میڈیا سے وابستہ نمائندگان کی کثیر تعداد شریک ہوئی ،نمازجنازہ میاں عزیز احمددین پوری نے پڑھائی ۔
امان اللہ دریشک جنازہ