الیکشن قریب آنے پر سیاستدانوں کی عوامی رابطہ مہم میں تیزی آگئی
شادن لُنڈ (نامہ نگار ) حکو مت کی معیا د ختم ہو نے اور الیکشن کے جو ں جو ں نز دیک آ نے پر سیا ستدا نو ں نے عوا می را بطہ میں اضا فہ کر دیا ہے این اے 173 جو کہ نئی حلقہ بند یو ں کے بعد این اے 190 میں تبدیل ہو گیاہے۔ ضلع ڈیر ہ غا زی خا ن کی 4 قو می اسمبلی کی نشستو ں میں سے این اے 190 (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
خا ص اہمیت کی حا مل ہے‘ اس نشست پر ملک کی بڑ ی جما عتو ں مسلم لیگ(ن) ، تحر یک انصا ف، پیپلز پا ر ٹی، ایم ایم اے کے علا وہ کئی آ زاد اُمید وا رو ں کے در میا ن مقا بلہ دیکھنے کو ملے گا ۔بھا ری بھر کم سیا سی شخصیا ت این اے 190 اور پی پی 287 پر پنجہ آ ز ما ئی کر نے کیلئے پر تو ل رہے ہیں ۔حلقہ این اے 190 سے سر دار جاوید اختر لُنڈ، سر دار امجد فا رو ق کھو سہ، سا بق گو ر نر سر دار ذوالفقا ر علی کھو سہ‘ سر دار احمد علی در یشک، ڈاکٹر شا ہینہ نجیب کھو سہ‘ سر دار عر فا ن اللہ کھو سہ ، ملک فیض محمد ایڈو کیٹ، حا فظ خا لد رؤ ف جبکہ پی پی 287 سردار جا وید اختر لُنڈایم پی اے، سر دار عر فا ن اللہ کھو سہ، سر دار فر حت عبا س لُنڈ، سر دار محسن عطا ء کھو سہ، اما م بخش کلیا نی، سر دار کر م خا ن لُنڈمتو قع اُمید وا ر ہو سکتے ہیں۔قو می و صو با ئی اسمبلی کے ان دو حلقو ں میں جو صو ر تحا ل نظر آ رہی ہے کہ کھو سہ سر دا ر و ں کے ایک دو سرے کے مد مقا بل ہو نے سے فر یق مخا لف فا ئدہ اُ ٹھا سکتے ہیں جبکہ این اے 190 ،پی پی287 میں نئی حلقہ بند ی سے تمن کھو سہ کی یو نین کو نسل شا مل نہ ہو نے سے کھو سہ سر دا رو ں کو مشکلا ت کا سا منا رہے گا جبکہ تمن لُنڈ کا اگر ایک اُمید وا ر سا منے آ یا تو این اے 190 پر کا نٹے دا ر مقا بلہ دیکھنے کو ملے گا جبکہ کھو سہ سر دا رو ں کی بھر پو ر کو شش نظر آ رہی ہے کہ ان کے پینل میں لُنڈ سر دار کی شمو لیت سے ہی کا میا بی حا صل ہو سکتی ہے حلقہ پی پی 287 سے کھو سہ سر دار اپنا سا بقہ وو ٹ گنوا چکے ہیں کیو نکہ ان کے سا بقہ حلقہ کی تما م یو نین کو نسل حلقہ پی پی 288 میں شا مل کر دی گئی ہیں تمن لُنڈ کی تما م یو نین کو نسل حلقہ پی پی 287 میں شا مل ہو نے سے سر دا ر جا وید اختر لُنڈ ایک خا صا وو ٹ بینک رکھتے ہیں جو کہ ان کیلئے خا صی تقو یت کا با عث بنے گا‘ اگر ایک سے زا ئد لُنڈ سر دار الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو یہ ان کیلئے کسی امتحا ن سے کم نہ ہو گا کہ وہ اس امتحا ن سے کس طر ح نبر آ ز ما ہو تے ہیں سیا سی صو ر ت حا ل کا پتہ تو اس وقت لگے گا جب ٹکٹو ں کی تقسیم اور اُمید وا رو ں کے پینل کے اعلا ن کے بعد کہ کون سا اُمید وا ر کہا ں کھڑا ہے اُمید وا رو ں کی پو زیشن وا ضح ہو گی۔