سیف اللہ سرانی سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو آپریشن سرکل بہاولنگر تعینات

سیف اللہ سرانی سپرنٹنڈنگ انجینئر میپکو آپریشن سرکل بہاولنگر تعینات

ملتان (سپیشل رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے انجینئر سیف اللہ سُرانی کو کرنٹ چارج بنیادوں پر سپریٹنڈنگ(بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

انجینئر میپکو آپریشن سرکل بہاولنگر تعینات کردیاہے ۔ وہ عارضی بنیادوں پر ایس ای بہاولنگر سرکل کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

تعیناتی

مزید : ملتان صفحہ آخر