مظفرآباد،12سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

مظفرآباد،12سالہ بچی کیساتھ بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

مظفرآباد(بیورورپورٹ)پٹہکہ بھیڑی کی رہائشی 12سالہ بچی کے ساتھ بداخلاقی(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

کرنے والا ملزم چوکی پولیس پٹہکہ نے گرفتار کر لیا۔ میڈیکل رپورٹ حاصل کر لی گئی ہے ۔ محکمہ پولیس آزادکشمیر کے سب انسپکٹر وجاہت گیلانی اور انکی ٹیم کی کاروائی 12گھنٹوں سے بھی پہلے ملزم گرفتار کرتے ہوئے تھانہ میں بند کر دیا۔ جس پر عوام ،زعماء اور تمام مکاتب فکر نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے محکمہ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے

 

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...